ابنا: چینی وزیر خارجہ "یانگ جیچی نے آج بیجنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی سے ملاقات ميں کہا کہ ایران کے ساتھ تمام میدانوں میں تعاون بڑھانےمیں دلچسپی کا اظہار کیا۔
انھوں نے ایران کے وزیرخارجہ کے دورہ بیجنگ پر خوشی کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ باہمی دلچسپی کے اہم مسائل، علاقائي اور عالمی مسائل کےبارےمیں دوطرفہ صلاح و مشوروں سے مسائل کا مشترکہ ادراک ہوگا اور یہ امر دونوں ممالک کے لئے مفید واقع ہوگا۔
اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے کہا کہ ایران خود مختار اور انرجی کے عظیم ذخائر کا حامل ملک اور چین کے لئے قابل اطمئنان دوست ہے۔ یاد رہے وزیرخارجہ علی اکرب صالحی اتوار کی رات کو بیجنگ پہنچے ہيں اور وہ چین میں نائب صدر اور چینی ماہرین سے ملاقات کی۔ وہ آج شہربالی میں ناوابستہ تحریک کے وزرا خارجہ کےاجلاس میں شرکت کرنے انڈونیشیا کے لئے راونہ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت
